Quran Al Kareem

Quran Al Kareem

By Rohullah Najafi

  • Category: Book
  • Release Date: 2023-09-11
  • Current Version: 1.0
  • Adult Rating: 4+
  • File Size: 13.66 MB
  • Developer: Rohullah Najafi
  • Compatibility: Requires iOS 11.0 or later.

Description

دنیا کی اکثر زبانوں میں قرآنِ مجید کے مختلف تراجم ہو چکے ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ زبان و بیان کی عہد بہ عہد تبدیلی کا تقاضا ہے کہ ہر دور اور عصر میں نیا ترجمہ سامنے آئے اور عقل و فہم اور فکر و نظر کا دروازہ کھٹکھٹائے اور شعور انسانی کو بیدار کرے۔ الحمد للہ میری یہ دیرینہ خواہش پایۂ تکمیل تک پہنچ رہی ہے اور قرآن مجید و فرقان حمید کا سادہ آسان اور عام فہم زبان میں ترجمہ حاضر خدمت ہے۔ قارئین کرام فیصلہ کریں گے کہ میری سعی کتنی مقبول ہے۔ سید تلمیذ حسنین رضوی

Screenshots

keyboard_arrow_up